دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے صبا قمر بھی افسردہ

وہ پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لیے افسردہ ہیں۔

خوبرو اداکارہ صبا قمر بھی پہلے نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ

وہ پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لیے افسردہ ہیں۔

خوبرو اداکارہ صبا قمر بھی پہلے نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے

سیریز منسوخی کے اعلان سے افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ

وہ پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لیے افسردہ ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ ہم سو فیصد اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

About The Author