دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی سے سعودیہ جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد

منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔

کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے

پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔

اے این ایف اور کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر طیارے کی تلاشی لی تھی۔

واقعے سے متعلق گراؤنڈ ہینڈلنگ فلائٹ کچن اور دیگر شعبوں کے افسران و ملازمین

سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

About The Author