دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانےکا ٹیزر جاری کردیا

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانے کا ٹیزر جاری کیا ہے

گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کی دُنیا میں بھی شہرت پانے والے

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانےکا ٹیزر جاری کردیا۔

جس میں گلوکار کے ہمراہ معروف پشتون گلوکارہ گُل پانڑہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ٹیزر کے مطابق علی ظفر کا یہ گانا رواں ماہ 22 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

علی ظفر نے اپنے اس نئے آنے والے گانے میں پشتون کلچر کو بخوبی انداز میں پیش کیا ہے۔

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ٹیزر کا مزہ لیجیے۔‘

About The Author