دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

ہمیں اپنے بزرگوں کی طرح فارسی اور عربی زبانیں بھی سیکھنی چاہیں،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت نوٹس جاری کر دیئے

مادری اور قومی زبان کے بغیر ہم اپنی شناخت کھو دیں گے،جسٹس عمر عطاء بندیال

میری رائے میں ہمیں اپنے بزرگوں کی طرح فارسی اور عربی زبانیں بھی سیکھنی چاہیں،جسٹس عمر عطا بندیال

آئین کے آرٹیکل251 میں قومی زبان کے ساتھ مادری زبان کا ذکر بھی ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دی گئی

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

سپریم کورٹ نے 2015 میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دیا، عدالت

وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پنجابی زبان کو صوبے میں رائج نا کرنے پر صوبائی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا

وکیل کوکب اقبال نے اردو زبان کو رائج نا کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

شہری ڈاکٹر سمیع نے پنجابی زبان رائج نا کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

About The Author