دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

مہلک پولیو وائرس کا خاتمہ اور صحت مند معاشرہ ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے۔۔

قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کا مشن

لاہور میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

پینسٹھ سو پولیو ٹیمیں ،، گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی

مہم پچیس ستمبر تک جاری رہے گی

قومی انسدادِ پولیو مہم۔۔۔۔ملک بھرمیں چھ روزہ ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز ہوگیا۔

دو لاکھ نوے ہزار پولیو ورکرز ملک بھر میں جبکہ چھ ہزار پانچ سو لاہور میں بچوں کو پولی کے قطرے پلائیں گے

محکمہ صحت کے مطابق پولیو وائرس کے خاتمے کےلیے جہاں دو قطرے پلائے جا رہے ہیں

وہیں بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوارک بھی دی جارہی ہے۔

دو قطرے پلائیں،، تاکہ آپکے بچے پولیو سے محفوظ رہیں

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مہلک پولیو وائرس کا خاتمہ اور صحت مند معاشرہ ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے۔۔

ڈاکٹر عائشہ۔۔ (تمام ماؤں سے درخواست ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطر لازمی پلوائیں)

قومی انسدادِ پولیو مہم پچیس ستمبر تک جاری رہے گی ۔۔

پولیو ویکسین وزارت صحت پاکستان سے تصدیق شدہ، محفوظ اور موثر ہے۔۔۔

About The Author