سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور
کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
سندھ کے وزیر اسماعیل راہو نے اس ضمن میں حکام کو ہدایت دی ہے کہ
صوبے میں تمام ریسٹورنٹس کی صفائی اور اندرونی ماحول کی بھی چیکنگ کی جائے۔
انہوں نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی صنعتوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے
غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے حکام سے یہ بھی کہا ہے کہ
غیر قانونی صنعتوں کو رہائشی علاقوں سے منتقل کرایا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،