دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

کوویڈ اور عالمی ہوابازی کے حالات کے باعث پی آئی اے گزشتہ دو سالوں سے طیارے حاصل نہیں کرسکا

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے دو طیارے حاصل کئے ہیں

دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا

دونوں طیارے 2017ساخت کے ہیں

کوویڈ اور عالمی ہوابازی کے حالات کے باعث پی آئی اے گزشتہ دو سالوں سے طیارے حاصل نہیں کرسکا

طیارے پی آئی اے کے بیڑے کے پروانے طیاروں کو تبدیل کریں گے

ان طیاروں سے پی آئی اے اپنے مہمانوں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرے گا

نئے طیاروں کا حصول اللہ کی مہربانی اور میری ٹیم کی کاوشوں سے عمل میں آیا ۔ ائیر مارشل ارشد ملک

یہ اللہ کا خاص کرم اور میری ٹیم کی شب و روز کی محنت کا ثمر ہے سی ای او پی آئی اے

اس موقع پر سی ای او پی آئی اے نے خصوصی طور پر پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور وزیر ہوابازی کا بھی شکریہ ادا کیا

About The Author