دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت کا ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اٹارنی جنرل آفس آج عدالت سے نظرثانی دائر کرنے کیلئے مہلت کی درخواست دائر کرے گا

سیکڈ امپلائز ایکٹ 2010 کلعدم قرار دینے سے ہزاروں افراد کی نوکریوں سے برطرفی کا معاملہ

وفاقی حکومت کا ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

ذرائع  کے مطابق اٹارنی جنرل آفس آج عدالت سے نظرثانی دائر کرنے کیلئے مہلت کی درخواست دائر کرے گا

رولز کے تحت نظرثانی دائر کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے دو ہفتے کا وقت مانگا جائے گا،

مختلف برطرف ملازمین کی جانب سے پہلے ہی نظرثانی درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں

About The Author