دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان انسٹا گرام پر چھا گئیں

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز حاصل کر لیے۔

منفرد کرداروں سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان

انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز حاصل کر لیے۔

 اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر یہ سنگ میل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

عائزہ خان پاکستان کی ان چند اداکاروں میں سے ایک ہیں جو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویئر کرتی رہتی ہیں۔

یاد رہے کہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست میں ایمن خان دوسرے نمبر پر ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 9 ملین ہے۔

About The Author