دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رمیز راجہ کا چیئر مین پی سی بی بنتے ہی بڑا اعلان

ورنن فیلنڈر نے 64 ٹیسٹ ،30 ون ڈے اور صرف 7 ٹی ٹوئنٹی کھیلیں ہیں

رمیز راجہ کا چیئر مین پی سی بی بنتے ہی بڑا اعلان

آسٹریلیا کے جارحانہ اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ اور جنوبی افریقا کے ورنن فیلنڈر کو بالنگ کوچ مقرر کردیا ہے ۔

میتھیو ہیڈن بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور آسٹریلیا کی طرف سے دو ون ڈے ورلڈ کپ جیت چکے ہیں ۔

ورنن فیلنڈر نے 64 ٹیسٹ ،30 ون ڈے اور صرف 7 ٹی ٹوئنٹی کھیلیں ہیں

فیلنڈر نے 224 ٹیسٹ وکٹس، 41 ون ڈے وکٹس اور صرف 4 ٹی ٹوئنٹی وکٹس حاصل کی ہیں

آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن 103 ٹیسٹ 161 ونڈے اور صرف نو ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں ،میتھیو

ہیڈن نے ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھ ہزار سے زائد ون ڈے میں 6 ہزار سے زائد اور 300 ٹی ٹوئنٹی رن اسکور کیے ہیں

میتھیو ہیڈن نے 2009 اور فیلنڈر نے پچھلےسال ہی ریٹائرمنٹ لی ہے

About The Author