دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سنوکر ٹیم کو میگا ایونٹ سے قبل بڑا دھچکا

محمد آصف دوحا میں شیڈول 6 ریڈ ورلڈ کپ میں بھی شرکت نہیں کرسکے گیں

پاکستان سنوکر ٹیم کو میگا ایونٹ سے قبل بڑا دھچکا

لاہور۔

عالمی چمپئن محمد آصف ویزہ مسائل کے باعث ایشین سنوکر چمپئن شپ سے باہر ہوگئے

 محمد آصف دوحا میں شیڈول 6 ریڈ ورلڈ کپ میں بھی شرکت نہیں کرسکے گیں

 محمد آصف کو قطر حکومت نے مطلوبہ ویکسین نہ لگانے پر ویزہ جاری نہ کیا

 محمد آصف نے کینسائنو ویکسین لگوارکھی ہے، پی بی ایس اے

 پیشگی اطلاع نہیں تھی کہ مطلوبہ ویکسین کو قطر میں مانا نہیں جاتا، پی بی ایس اے

 محمد آصف کی جگہ اب ریزرو کھلاڑی حارث طاہر دونوں ایونٹس میں بابر مسیح کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کرینگے، پی بی ایس اے

About The Author