دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: 11 روز بعد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی

نئی کمپنی ویڈا نے میٹرو سروس کو آج ٹرائلز کے بعد بحال کیا

لاہور: 11 روز بعد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی

نئی کمپنی ویڈا نے میٹرو سروس کو آج ٹرائلز کے بعد بحال کیا

نئی کمپنی کی جانب سے 55 بسوں کو ٹریک پر اتارا گیا

 میٹرو سروس کی بندش سے یومیہ ڈیڑھ سے 2 لاکھ مسافر متاثر ہو رہے تھے

 28 اگست کو ملازمین کے احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس کو بند کیا گیا تھا

دس روز کے دوران اتھارٹی کو 40 ملین کا نقصان ہوا

 یومیہ ایک لاکھ مسافر میٹرو بس سروس سے مستفید ہوتے ہیں، عزیر شاہ

  دس روز کے دوران 10 لاکھ سے زائد مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

About The Author