دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: ہاکی اولمپین جہانگیربٹ انتقال کرگئے

جہانگیر بٹ کی عمر78 برس تھی

کراچی: ہاکی اولمپین جہانگیربٹ انتقال کرگئے

جہانگیر بٹ کی عمر78 برس تھی

مرحوم نے دو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی
1968

میکسیکو اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ ٹیم میں شامل تھے

میونخ اولمپکس72 میں سلور میڈل پانے والی ٹیم کا بھی حصہ رہے

جہانگیر بٹ 1966 میں ایشین گیمز بنکاک میں سلور میڈل پانے والی ٹیم میں بھی شامل تھے

ایشین گیمز 70میں گولڈ میڈل جیتے والی پاکستان ٹیم کا بھی حصہ تھے

مرحوم بنیادی طور پر لیفٹ ان کھلاڑی تھے

وہ پوزیشن پر کھیلا کرتے تھے

اولمپین جہانگیر بٹ مرحوم کسٹمز سے بطور سپرنٹنڈنٹ ریٹائر ہوئے

نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد ابو بکر، ایڈمنسٹریٹیو سوسائٹی میں ادا کی جائے گی
مرحوم کی رہائشگاہ کا ایڈرس C57

ایڈمنسٹریٹیو سوسائٹی، نزد بلوچ کالونی ہے

پی ایچ ایف کے صدر برگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر اورسیکرٹری جنرل آصف باجوہ کااظہار افسوس
سابق اولمپئنز عبدالوحید خان، اصلاح الدین صدیقی، سمیع اللہ خان، حنیف خان و دیگر کا اظہار

About The Author