نومبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند

طلبا نا کلاسز لے سکیں گے نا امتحانات دے سکیں گے

محکمہ تعلیم کالجز سندھ کا انوکھا فیصلہ

کراچی: 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند ہونگے

بغیر ویکسینیشن کے طلبا کو کالجوں میں داخلہ نہیں دیا جائے گا

طلبا نا کلاسز لے سکیں گے نا امتحانات دے سکیں گے

 بنا ویکسین کے طلبا پریکٹیکل میں بھی شرکت نہیں کرسکتے

 نو ٹی فکشن ریجنل ڈائریکٹرکالجز کراچی حافظ عبدالباری اندڑ کی جانب سے جاری کیا گیا

ریجنل ڈائریکٹر کالجز کا نوٹیفکیشن وزیر تعلیم کی واضح ہدایات کے بر خلاف ہے،

چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

ڈائریکٹر کالجز کا نوٹیفکیشن ڈی جی پرائویٹ انسٹیٹیوشنز کے سرکلر سے بھی متصادم ہے ۔حیدرعلی

وزیر تعلیم کے مطابق ویکسینیشن کےلئے والدین کی رضامندی ضروری ہے ۔

ڈی جی پرائویٹ انسٹیٹیوشنز اعلان کر چکے ہیں کہ کسی بھی طالبعلم کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوں گی ۔

وزیر تعلیم فوری طور پر اس نوٹیفکیشن کو واپس لینے کی ہدایت جاری کریں ۔چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

لازمی ویکسینیشن اور تعلیمی پابندیوں کا تاثر بالکل غلط ہے ۔حیدرعلی

تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور والدین اس نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں ۔چیئرمین آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

About The Author