دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق سینٹرل انڈیا پر موجود ہوا کے کم دباو کے اثرات بھی سندھ میں داخل ہورہے ہیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیاہے

محکمہ موسمیات کے مطابق سینٹرل انڈیا پر موجود ہوا کے کم دباو کے اثرات بھی

سندھ میں داخل ہورہے ہیں
اس دوران ہلکی بارش اور بونداباندی بھی ہوسکتی ہےرپورٹ کررہےہیں سبط حسان

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیاہے جس سے موسم

خوشگوار ہوگیاہے گلشن حدید اور ملیر، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں ہلکی بارش

ہوئی ہے شہری کہتےہیں بارش کے موسم کے مزاج پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درمیانے درجے کی بارش کا ایک سسٹم آیا ہے

کراچی اور ٹھٹھ کے درمیان لوکل سسٹم بنا،جس کو بحیرہ عرب سے بادلوں کی شکل اختیار کرگیا
سینٹرل انڈیا پر موجود ہوا کے کم دباو کے اثرات بھی سندھ میں داخل ہورہے ہیں

موسم کا حال سنانے والوں کا کہناہےکہ شہر میں ہونے والی ہلکی بارش لوکل ویدر ڈیولپمنٹ ہے

ایک سے دوروز کے دوران شہر کا موسم صاف اور جذوی ابرآلود رہنے کی توقع ہےاس

دوران ہلکی بارش اور بونداباندی بھی ہوسکتی ہے۔

About The Author