دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے

اسلام آباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے

اور صرف 23 گھنٹوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی جانب سے تصاویر کو پسند کیا گیا۔

عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا جبکہ اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے گلابی رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا ہے

اور اس کے ساتھ میچنگ کی جیولری عائزہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

About The Author