دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف علاقوں کے لوگوں کی ملاقات کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ہدایات دیں

لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف علاقوں کے لوگوں کی ملاقات کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لوگوں کے مسائل سنے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ہدایات دیں

عام آدمی سے براہ راست رابطہ ہے۔

عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے میں اور میری ٹیم دن رات کوشاں ہیں۔

عوامی مسائل حل کرنے کے لئے لوگوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کی خدمت کے مشن میں کسی کو رکاوٹ نہیں

ڈالنے دیں گے۔

چیلنجز بہت ہیں لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں۔

پسماندہ علاقو ں کو ترقی میں پورا حصہ دیا ہے۔

عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

فرسودہ نظام کو بدل کر عوامی امنگوں کے مطابق بنا رہے ہیں۔

باتیں کرنے والے آئے اور چلے گئے۔عثمان بزدار

اب نعروں کا نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خدمت کا دور ہے۔

ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، اجتماعی مشاورت سے فیصلے کرتے ہیں۔

About The Author