دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاول نگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)خدمت آپکی کی دہلیز کئ تحت ڈپٹی کمشنر کا اچانک ماڈل ٹاون کا دورہ
ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے ماڈل ٹاون میں صفائی سیوریج اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا،ڈپٹی کمشنر کا صفائی اور سیوریج کے ناقص انتظامات پر سخت ناراضگی کا اظہار
،ایم سی کے افسران کو دو دن کے اندر اندر مسائل کو حل کرنے کی وارننگ ،ڈپٹی کمشنر نے ماڈل ٹاون میں ادھوری سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ماڈل ٹاون سمیت تمام علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقنی بنایا جائے ۔عوام کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بہاولنگر سے صاحبزادہ وحیدکھرل کی رپورٹ,

حکومت کے پروگرام خدمت آپکی کی دہلیز کے تحت ڈپٹی کمشنر کا اچانک مختلف علاقوں سمیت ماڈل ٹاون کا دورہ,
شفقت اللہ مشتاق ڈپٹی کمشنرنے ماڈل ٹاون میں صفائی سیوریج اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا،
ڈپٹی کمشنر نے صفائی، سیوریج کے ناقص انتظامات پر سخت ناراضگی کا اظہار
کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے افسران کو دو دن کے اندر اندر مسائل کو حل کرنے کی وارننگ دی ،ڈپٹی کمشنر نے ماڈل ٹاون میں ادھوری سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں انہوں نے میونسپل انتظامیہ کو ماڈل ٹاون سمیت دیگر تمام علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقنی بنانے کاحکم بھی دیا ۔انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا

About The Author