دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

18سال سے کم عمر افراد کےلیے کرونا ویکسی نیشن کی نظرثانی گائیڈ لائنز جاری

کم قوت مدافعت والے افراد کو میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی ،این سی اوسی

18سال سے کم عمر افراد کےلیے کورونا ویکسی نیشن کی نظرثانی گائیڈلائنز جاری،این سی اوسی
12سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی،این سی اوسی

کم قوت مدافعت والے افراد کو میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی ،این سی اوسی

ویکسی نیشن کےلیے لوگوں کے گروپ کی حد کم کرکے 17 سال کردی گئی ،این سی او

فائزرویکسین 18 سال سے کم عمر کے افراد کو لگائی جائے گی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

About The Author