دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے ڈاکٹروں کو پرائیویٹ کلینک سے روک دیا

ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت ہسپتال کے ساتھ وابستہ ڈاکٹرنجی کلینک میں پریکٹس نہیں کرسکتا

پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے ڈاکٹروں کو پرائیویٹ کلینک سے روک دیا

ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت ہسپتال کے ساتھ وابستہ ڈاکٹرنجی کلینک میں پریکٹس نہیں کرسکتا ۔ اسپتال انتظامیہ

ایک ماہ کے اندرنجی کلینک کی بجائے اسپتال میں ہی پریکٹس شروع کرنے کی ہدایت ۔اعلامیہ

بصورت دیگر ایسے ڈاکٹروں کے خلاف ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔

About The Author