اسلام آباد میں بڑھتے کرونا کیسز
انتظامیہ نے اسلام آباد کی مختلف گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آباد انتظامیہ نے 16 گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکٹر جی سیون ٹو کی گلی نمبر 54 اور 56 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر آئی ٹین ٹو کی گلی نمبر 9 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر جی نائن ٹو کی گلی نمبر 1 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر جی نائن ون کی گلی نمبر 34 اور 52 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر ای الیون فور کی گلی نمبر 11 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر آئی ٹین فور کی گلی نمبر 112 کو سیل کیا جاۓ گا۔
سیکٹر جی نائن تھری کی گلی نمبر 2، 8، 10، 70، 77، 122، 125 اور 126 کو سیل کیا جاۓ گا۔
تمام گلیوں کو سیل کرنے کا عمل آج صبح 9 بجے سے شروع کر دیا گیا ہے۔
سیل ہونے والی تم گلیوں میں اشیائے ضروری کی دکانوں کو کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔
سیل ہونے والی گلیوں میں بڑھتے کورونا کیسز کے بارے میں گزشتہ روز ڈی ایچ او اسلام آباد نے انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،