دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کا مقدمہ

مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت پر سماعت

لاہور:

لاہور مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کا مقدمہ

 مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت پر سماعت
دو ملزمان نے ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں

عدالت نے درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

ملزمان عبد الرحمان اور علی احمد نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست ضمانت داٸر کی تھی
ایڈیشنل سیشن جج سعید احمد نے درخواستوں پر سماعت کی

ابھی شناخت پریڈ مکمل نہیں ہوٸی ,عدالت
شناخت پریڈ سے قبل بعداز گرفتاری ضمانتیں داٸر نہیں ہو سکتی,عدالت
ملزمان نے غیر قانونی طور پر ضمانت کی درخواستیں دائر کی عدالت

ملزمان کے وکلاء نے ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی لاہور: 14گست کے

روز مینار پاکستان کے قریب رشتہ داروں کے گھر آٸے ،درخواستگزار

 پولیس نے جیو فینسنگ میں نمبر آنے پر گرفتار کرلیا, درخواست گزار

پولیس 400افراد کی گرفتاری کا ہدف پورا کرنے کےلیے معصوم شہریوں کو گرفتاری

کررہی ہے،درخواستگزار
لاہور مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کا مقدمہ
مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت پر سماعت

دو ملزمان نے ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں
عدالت نے درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

ملزمان عبد الرحمان اور علی احمد نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست ضمانت داٸر کی تھی

ایڈیشنل سیشن جج سعید احمد نے درخواستوں پر سماعت کی
ابھی شناخت پریڈ مکمل نہیں ہوٸی ,عدالت

 شناخت پریڈ سے قبل بعداز گرفتاری ضمانتیں داٸر نہیں ہو سکتی,عدالت
ملزمان نے غیر قانونی طور پر ضمانت کی درخواستیں دائر کی عدالت

 ملزمان کے وکلاء نے ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی
14

گست کے روز مینار پاکستان کے قریب رشتہ داروں کے گھر آٸے ،درخواستگزار

پولیس نے جیو فینسنگ میں نمبر آنے پر گرفتار کرلیا, درخواست گزار

پولیس 400افراد کی گرفتاری کا ہدف پورا کرنے کےلیے معصوم شہریوں کو گرفتاری

کررہی ہے،درخواستگزار

سیشن کورٹ ,ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اسکے ساتھی ریمبو کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر سماعت

عدالت نے پولیس سے 4 ستمبر کیلئے جواب طلب کر لیا

ایڈشنل سیشن جج اعجاز گوندل نے سماعت کی

مقدمہ کی درخواست میاں توصیف احمد کی جانب سے دی گئی

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں درخواست دی، موقف

تھانہ شاہدرہ ایس ایچ اور نے نامزد افراد کیخلاف کاروائی نہیں کی، موقف

عائشہ اکرم اور اسکا ساتھی پلان کے ساتھ مینار پاکستان گئے، موقف

پولیس اسکی درخواست پر مقدمہ درج نہیں کر رہی، موقف

عدالت عائشہ اکرم اور اسکے ساتھی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے، استدعا

About The Author