نومبر 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ڈیرہ غازی خان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی جی خان کے زیر اہتمام جاری نہم کے امتحانی مراکز کی سخت ترین نگرانی کی جارہی ہے جوکہ

امتحان کے اختتام آٹھ ستمبر تک جاری رہے گی ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ

بورڈ کی طرف سے مختلف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ روزانہ کی بنیاد پر امتحانی مراکز میں ہمہ وقت فرائض سرانجام دے رہی ہیں

علاوہ ازیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بھی امتحان کے انعقاد کو مانیٹر کیا جارہاہے

بورڈ آف گورنرز کے ممبران اور سینئر ماہرین تعلیم/ موبائل انسپکٹرز پر مشتمل مختلف ٹیمیں بھی امتحانی مراکز کی باقاعدگی کے ساتھ نگرانی کر رہی ہیں

بینکوں سے سربمہر سوالیہ پرچہ جات اور حل شدہ جوابی کاپیوں کے سربمہر تھیلوں کی بروقت حوالگی و ترسیل کے عمل و لوازمات کو بھی چیک کیا جارہاہے

موقع پر تعینات نگران عملہ کے ضروری کوائف اور تقرر ناموں اور ضروری دستاویزات کو بھی چیک کیا جارہاہے

بوٹی مافیا کا قلع قمع کرنے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں امیدواران کو پابند کیا گیا ہے کہ

اپنے ہمراہ سربراہ ادارہ سے تصدیق شدہ حالیہ پاسپورٹ سائز فوٹو گرافس اپنے پاس رکھیں اور عملی طور پر امیدواروں کی مکمل جانچ پڑتال کی جارہی ہے

کرونا ایس او پیز کی سختی کے ساتھ پیروی کی جارہی ہے علاوہ ازیں تمام نگران امتحانی عملہ کے "کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ” طلب کئے گئے ہیں

امتحانی مراکز میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے امن عامہ اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے لئے پنجاب پولیس سے مدد طلب کی گئی ہے

اور پنجاب پولیس کے خصوصی تعاون سے بوٹی مافیا کے خلاف پاکستان پینل کوڈ 1860 اور پنجاب یونیورسٹیزاور بورڈز ایکٹ 1950 کے تحت ایف آئی آرزکا اندراج کروایا جارہاہے امیدواران کو خبردار کیا جاتا ہے

اور سخت تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ پریشانی سے بچنے کے لیے اور اپنے روشن مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے ناجائز ذرائع سے پرہیز اور احتناب کریں۔

امتحان کے انعقاد کے اوقات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے سی ای او میپکو سے استدعا کی گئی ہے اور امتحان کے انعقاد کو شفاف بنانے کےلئے

تمام تر ممکنہ ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں شیخ امجد حسین نے بتایا کہ دسویں گیارہویں بارہویں جماعتوں کے امتحانات کا انعقاد مکمل ہو چکا ہے

تمام لوازمات اور ضابطوں کی پیروی کرتے ہوئے مذکورہ امتحانات کےپیپرز مارکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

انشااللہ حکومتی ھدایات ، احکامات اور پالیسی کی روشنی میں بروقت نیتجہ جات کا اعلان ممکن بنایا جائے گا

کیپشن
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نہم کے امتحانی مراکز کے

معائنہ کے دوران ہدایات جاری کر رہے ہیں

ڈیرہ غازی خان

پاکستان فضائیہ کی شاہین فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فورٹ منرو میں فری آئی سرجری کیمپ کے پہلے روز 128 مریضوں کی آنکھوں کی سرجری کی گئی۔

سکریٹری شاہین فاؤنڈیشن ائیر کموڈور خلیل الرحمٰن شیرانی نے بتایا کہ 28 اگست کو

تحصیل صدر ہسپتال کھر فورٹ منرو میں 566 مریضوں کو ادویات،401 کو عینکیں مفت دی گئیں۔48 مریضوں کو مزید علاج کےلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

خلیل الرحمن شیرانی نے مزید بتایا کہ 143 مریضوں کو کیٹراکیٹ سرجری کےلئے منتخب کیا گیا۔سکول میں 470 بچوں کی سکریننگ کی گئی۔

پہلے روز او پی ڈی میں 234 خواتین سمیت مجموعی طور پر 716 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔

خلیل الرحمن شیرانی نے مزید بتایا کہ ملک میں نام رکھنے والے الشفاء آئی ٹرسٹ اسلام آباد کی ہائی پروفیشنل 29 رکنی ٹیم 31 اگست تک مریضوں کا معائنہ اور

علاج معالجہ کرے گی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی شازیہ ذیشان کے والد و ذیشان بخش کے سسر کے

انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی شازیہ ذیشان کے والد اور ذیشان بخش کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں

یہ پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہواہے:عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو پی ڈی ایم کے بے

وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں۔ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہواہے۔

عوام نے پہلے بھی بے مقصد جلسوں کو کوئی پذیرائی نہیں دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ یہ عناصر صرف پاکستان کی ترقی روکنا چاہتے ہیں

اور ملک احتجاج کے ذریعے نہیں بلکہ محنت، خدمت اور دیانت سے آگے بڑھتے ہیں۔

کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نوٹس

گرفتار ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
لاہور29 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں

بزرگ شہری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ بزرگ شہری کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا

بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے اور ملزمان قرار واقعی سزا کے حق دار ہیں۔

راولپنڈی میں شدید بارش، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش کے

باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ کر تے ہوئے ہدایت کی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل رکھیں

اور امدادی سرگرمیوں کیلئے ہمہ وقت تیار رہا جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نشیبی علاقوں سے فوری نکاسی آب کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں

اور ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ

شہریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیئے۔ نکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔

افسران دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے خود فیلڈ میں نکلیں اور نکاسی آب کے کام کی

نگرانی کریں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پانی نکالنے کے لئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

عثمان بزدار اور صادق سنجرانی کی بارکھان میں بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھیتران

کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
عثمان بزدار اور صادق سنجرانی کا عبدالرحمان کھیتران سے

والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس،مرحومہ کی روح کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی

رہائش گاہ پر گئے۔ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے عبدالرحمان کھیتران سے ان کی والدہ کے انتقال پردکھ او رافسوس کااظہار کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے والدہ کے انتقال پر عبدالرحمان کھیتران اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا

اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس ہے۔ والدہ کا انتقال کسی بڑے سانحہ سے کم نہیں

اور ماں جیسی انمول نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا دکھ کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔

اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فورٹ منرو کا دورہ،کوہ سلیمان کی تعمیر و ترقی

کے لئے 5 ارب70 کروڑ روپے کے فنڈز کا اعلان
وزیر اعلی کے ہمراہ صادق سنجرانی، زرتاج گل نے فورٹ منرو کی

تعمیر و ترقی کے 8 منصوبوں کاافتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مکمل بحال و فعال، فورٹ منرو کیڈٹ کالج

کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی، جلد افتتا کریں گے
وزیر اعلی کا کوہ سلیمان میں ایک اور کیڈٹ کالج بنا نے کا اعلان،

علاقے کے بچوں کو داخلے اور دیگر اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے،

واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی
فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے،

ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو کا دورہ کیا-چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،

وزیر مملکت زرتاج گل، چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک، مشیر حنیف پتافی، مشیر سیاحت آصف محمود، اعلیٰ شخصیات اور متعلقہ حکام بھی

اس موقع پر موجود تھے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے تقریباً 90 کروڑ روپے کے 8 منصوبوں کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھا-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 4 منصوبوں کا افتتاح کیا اور 4 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں سولر لائٹس نیٹ ورک اور

پارکس و ہارٹیکلچر کے منصوبوں کا افتتاح کیا – اس پراجیکٹ پر تقریباً 10 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو تا لنگر

خند سر روڈ کا افتتاح کیا-5 کلو میٹر طویل فورٹ منرو رابطہ سڑک کی تعمیر پر 29 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریزارٹ کی اپ گریڈیشن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کیا-

یہ منصوبہ 5 کروڑ روپے میں مکمل کیا گیا ہے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں تاریخی عمارتوں اور انیکسی کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح کیا- 5 کروڑروپے کی

لاگت سے یہ منصوبہ مکمل کیا گیا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا- فورٹ منرو میں واٹر سپلائی بحالی پر9 کروڑ روپے خرچ ہوں گے-

سیاحتی مقام فورٹ منرو میں فراہمی آب کا مسئلہ مستقل طور پر ہوگا-وزیراعلی عثمان بزدار نے کوہ سلیمان کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا-

اس منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے-فورٹ منرو میں ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی سٹیشن بھی بنے گا-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریسکیو سٹیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیادرکھا- فورٹ منرو میں ریسکیو سٹیشن کے قیام پر ساڑھے پانچ کروڑ روپے خرچ ہوں گے-

ہائی سکول فورٹ منرو کو اپ گریڈ کیا جائے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو ہائی سکول کی اپ گریڈیشن پر3 کروڑ روپے خرچ ہوں گے- وزیر اعلی عثمان بزدار کو فورٹ منرو کیڈٹ کالج، ویلفیئر کمپلیکس سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر

بریفنگ دی گئی-ڈی جی کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریف کیا-

عثمان بزدار، محمد صادق سنجرانی اورزرتاج گل نے کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں چنار،اشوک اور پام کے پودے لگائے-

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینٹ نے ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی-

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں معزز علاقہ، قبائلی عمائدین اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مکمل بحال اور فعال کردیا ہے۔ کوہ سلیمان کے علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے 5 ارب 70 کروڑ کے فنڈز رکھے گئے ہیں۔

علاقے میں روڈز،واٹر سپلائی اور بنیادی مسائل حل ہوں گے۔ حکومت پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی ہے۔

کیڈٹ کالج پر دو ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک ارب روپے کے فنڈز فوری جاری کردئیے ہیں

اور جلد کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں ایک اور کیڈٹ کالج بنائیں گے

جس کی فزیبلٹی سٹڈی جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے بچوں کو کیڈٹ کالج میں مفت داخلہ دیا جائے گا،

بورڈنگ اور دیگر اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔ انہو ں نے کہا کہ فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے،

اس ضمن میں محکمہ ہاؤسنگ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،

حکومت پنجاب دے گی۔ فورٹ منرو میں صفائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

کوہ سلیمان اور رفورٹ منرو میں 108 کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں۔ ریسکیو ایمر جنسی سٹیشن کی تعمیر کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ کے فنڈ دیئے ہیں۔

قبرستان کی چار دیواری کے لئے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔ فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے۔

آر او پلانٹس کی تنصیب پر8 کروڑ خرچ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سخی سرور سے تمن بزدار اور تمن لغاری کے محروم علاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کریں گے۔

تمن لغاری میں ویٹرنری ہسپتال بنایا جائے گا۔موبائل ویٹرنری ہسپتال کی سہولت بھی دیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ

پنجاب حکومت رکھنی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کیلئے فنڈز دے گی اورفورٹ منرو کی تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فورٹ منرو کا دورہ،کوہ سلیمان کی تعمیر و ترقی کے لئے 5 ارب70 کروڑ روپے کے فنڈز کا اعلان

وزیر اعلی کے ہمراہ صادق سنجرانی، زرتاج گل نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کے 8

منصوبوں کاافتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مکمل بحال و فعال، فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی، جلد افتتاح کریں گے

وزیر اعلی کا کوہ سلیمان میں ایک اور کیڈٹ کالج بنا نے کا اعلان،علاقے کے بچوں کو داخلے اور دیگر اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے،واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی

فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے، ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو کا دورہ کیا-چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وزیر مملکت زرتاج گل

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک، مشیر حنیف پتافی، مشیر سیاحت آصف محمود، اعلیٰ شخصیات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے تقریباً 90 کروڑ روپے کے 8 منصوبوں کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھا-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 4 منصوبوں کا افتتاح کیا اور 4 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں سولر لائٹس نیٹ ورک

اور پارکس و ہارٹیکلچر کے منصوبوں کا افتتاح کیا – اس پراجیکٹ پر تقریباً 10 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-

وزیراعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو تا لنگر خند سر روڈ کا افتتاح کیا-5 کلو میٹر طویل فورٹ منرو رابطہ سڑک کی تعمیر پر 29 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریزارٹ کی اپ گریڈیشن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کیا- یہ منصوبہ 5 کروڑ روپے میں مکمل کیا گیا ہے-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں تاریخی عمارتوں اور انیکسی کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح کیا-

5 کروڑروپے کی لاگت سے یہ منصوبہ مکمل کیا گیا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی بحالی پر9 کروڑ روپے خرچ ہوں گے-سیاحتی مقام فورٹ منرو میں فراہمی آب کا مسئلہ مستقل طور پر ہوگا-

وزیراعلی عثمان بزدار نے کوہ سلیمان کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا-

اس منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے-فورٹ منرو میں ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی سٹیشن بھی بنے گا-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریسکیو سٹیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیادرکھا- فورٹ منرو میں ریسکیو سٹیشن کے قیام پر ساڑھے پانچ کروڑ روپے خرچ ہوں گے-

ہائی سکول فورٹ منرو کو اپ گریڈ کیا جائے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو ہائی سکول کی اپ گریڈیشن پر3 کروڑ روپے خرچ ہوں گے- وزیر اعلی عثمان بزدار کو فورٹ منرو کیڈٹ کالج، ویلفیئر کمپلیکس سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی-

ڈی جی کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریف کیا-

عثمان بزدار، محمد صادق سنجرانی اورزرتاج گل نے کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں چنار،اشوک اور پام کے پودے لگائے-

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینٹ نے ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی-

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں معزز علاقہ، قبائلی عمائدین اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مکمل بحال اور فعال کردیا ہے۔ کوہ سلیمان کے علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے 5 ارب 70 کروڑ کے فنڈز رکھے گئے ہیں۔

علاقے میں روڈز،واٹر سپلائی اور بنیادی مسائل حل ہوں گے۔ حکومت پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی ہے۔

کیڈٹ کالج پر دو ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک ارب روپے کے فنڈز فوری جاری کردئیے ہیں

اور جلد کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں ایک اور کیڈٹ کالج بنائیں گے

جس کی فزیبلٹی سٹڈی جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے بچوں کو کیڈٹ کالج میں مفت داخلہ دیا جائے گا،بورڈنگ اور دیگر اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

انہو ں نے کہا کہ فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے، اس ضمن میں محکمہ ہاؤسنگ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی۔ فورٹ منرو میں صفائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

کوہ سلیمان اور رفورٹ منرو میں 108 کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں۔ ریسکیو ایمر جنسی سٹیشن کی تعمیر کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ کے فنڈ دیئے ہیں۔ قبرستان کی چار دیواری کے لئے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔

فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے۔ آر او پلانٹس کی تنصیب پر8 کروڑ خرچ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سخی سرور سے تمن بزدار اور تمن لغاری کے محروم علاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کریں گے۔

تمن لغاری میں ویٹرنری ہسپتال بنایا جائے گا۔موبائل ویٹرنری ہسپتال کی سہولت بھی دیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ

پنجاب حکومت رکھنی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کیلئے فنڈز دے گی

اورفورٹ منرو کی تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فورٹ منرو کا دورہ،کوہ سلیمان کی تعمیر و ترقی کے لئے 5 ارب70 کروڑ روپے کے فنڈز کا اعلان

وزیر اعلی کے ہمراہ صادق سنجرانی، زرتاج گل نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کے 8 منصوبوں کاافتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مکمل بحال و فعال، فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ

اراضی دی، جلد افتتاح کریں گے:عثمان بزدار

وزیر اعلی کا کوہ سلیمان میں ایک اور کیڈٹ کالج بنا نے کا اعلان،علاقے کے بچوں کو داخلے اور دیگر اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے،واٹر سپلائی کے منصوبے

پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی

فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے، ضلع

بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان

راولپنڈی میں شدید بارش، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا، نشیبی

علاقوں سے نکاسی آب کا حکم

رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نوٹس،گرفتار

ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی شازیہ ذیشان کے والد و ذیشان بخش کے سسر کے

انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو کا دورہ کیا-چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وزیر مملکت زرتاج گل،

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک، مشیر حنیف پتافی، مشیر سیاحت آصف محمود، اعلیٰ شخصیات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے تقریباً 90 کروڑ روپے کے 8 منصوبوں کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھا-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 4 منصوبوں کا افتتاح کیا اور 4 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں سولر لائٹس نیٹ ورک اور پارکس و ہارٹیکلچر کے منصوبوں کا افتتاح کیا –

اس پراجیکٹ پر تقریباً 10 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو تا لنگر خند سر روڈ کا افتتاح کیا-5 کلو میٹر طویل فورٹ منرو رابطہ سڑک ک

تعمیر پر 29 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریزارٹ کی اپ گریڈیشن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کیا-

یہ منصوبہ 5 کروڑ روپے میں مکمل کیا گیا ہے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں تاریخی عمارتوں اور انیکسی کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح کیا- 5 کروڑروپے کی

لاگت سے یہ منصوبہ مکمل کیا گیا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی بحالی پر9 کروڑ روپے خرچ ہوں گے-سیاحتی مقام فورٹ منرو میں فراہمی آب کا مسئلہ مستقل طور پر ہوگا-

وزیراعلی عثمان بزدار نے کوہ سلیمان کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا-

اس منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے-فورٹ منرو میں ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی سٹیشن بھی بنے گا-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریسکیو سٹیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیادرکھا- فورٹ منرو میں ریسکیو سٹیشن کے قیام پر ساڑھے پانچ کروڑ روپے خرچ ہوں گے-

ہائی سکول فورٹ منرو کو اپ گریڈ کیا جائے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو ہائی سکول کی اپ گریڈیشن پر3 کروڑ روپے خرچ ہوں گے- وزیر اعلی عثمان بزدار کو فورٹ منرو کیڈٹ کالج،

ویلفیئر کمپلیکس سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی-ڈی جی کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے

میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریف کیا-عثمان بزدار، محمد صادق سنجرانی اورزرتاج گل نے کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں چنار،اشوک اور پام کے پودے لگائے-

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینٹ نے ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں معزز علاقہ،

قبائلی عمائدین اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مکمل بحال اور فعال کردیا ہے۔ کوہ سلیمان کے علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے 5 ارب 70 کروڑ کے فنڈز رکھے گئے ہیں۔

علاقے میں روڈز،واٹر سپلائی اور بنیادی مسائل حل ہوں گے۔ حکومت پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی ہے۔کیڈٹ کالج پر دو ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک ارب روپے کے فنڈز فوری جاری کردئیے ہیں

اور جلد کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں ایک اور کیڈٹ کالج بنائیں گے

جس کی فزیبلٹی سٹڈی جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے بچوں کو کیڈٹ کالج میں مفت داخلہ دیا جائے گا،بورڈنگ اور دیگر اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

انہو ں نے کہا کہ فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے، اس ضمن میں محکمہ ہاؤسنگ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی۔ فورٹ منرو میں صفائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

کوہ سلیمان اور رفورٹ منرو میں 108 کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں۔ ریسکیو ایمر جنسی سٹیشن کی تعمیر کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ کے فنڈ دیئے ہیں۔

قبرستان کی چار دیواری کے لئے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔ فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے۔ آر او پلانٹس کی تنصیب پر8 کروڑ خرچ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سخی سرور سے تمن بزدار اور تمن لغاری کے محروم علاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کریں گے۔تمن لغاری میں ویٹرنری ہسپتال بنایا جائے گا۔موبائل ویٹرنری ہسپتال کی سہولت بھی دیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ

پنجاب حکومت رکھنی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کیلئے فنڈز دے گی اورفورٹ منرو کی تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں،یہ پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہواہے:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ

عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں۔ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہواہے۔

عوام نے پہلے بھی بے مقصد جلسوں کو کوئی پذیرائی نہیں دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ یہ عناصر صرف پاکستان کی ترقی روکنا چاہتے ہیں

اور ملک احتجاج کے ذریعے نہیں بلکہ محنت، خدمت اور دیانت سے آگے بڑھتے ہیں۔کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

راولپنڈی میں شدید بارش، وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا، نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کا حکم: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش کے

باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ کر تے ہوئے ہدایت کی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل رکھیں اور امدادی

سرگرمیوں کیلئے ہمہ وقت تیار رہا جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نشیبی علاقوں سے فوری نکاسی آب کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نکاسی آب کیلئے

تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ

شہریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیئے۔ نکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔

افسران دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے خود فیلڈ میں نکلیں اور نکاسی آب کے کام کی نگرانی کریں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پانی نکالنے کے لئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشددکے واقعہ کا نوٹس،گرفتار ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم:

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ بزرگ شہری کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔

بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے اور ملزمان قرار واقعی سزا کے حق دار ہیں۔

وزیراعلیٰ کا سینئر صحافی شازیہ ذیشان کے والد و ذیشان بخش کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سینئر صحافی شازیہ ذیشان کے والد اور

ذیشان بخش کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں

جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ڈیرہ غازیخان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو کا دورہ کیا-چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وزیر مملکت زرتاج گل،

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک، مشیر حنیف پتافی، مشیر سیاحت آصف محمود، اعلیٰ شخصیات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے تقریباً 90 کروڑ روپے

کے 8 منصوبوں کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 4 منصوبوں کا افتتاح کیا اور 4 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں سولر لائٹس نیٹ ورک اور پارکس و ہارٹیکلچر کے منصوبوں کا افتتاح کیا –

اس پراجیکٹ پر تقریباً 10 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو تا لنگر خند سر روڈ کا افتتاح کیا-5 کلو میٹر طویل فورٹ منرو رابطہ سڑک کی تعمیر پر 29 کروڑ روپے لاگت آئی ہے-

وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریزارٹ کی اپ گریڈیشن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کیا-

یہ منصوبہ 5 کروڑ روپے میں مکمل کیا گیا ہے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں تاریخی عمارتوں اور انیکسی کی بحالی کے منصوبے کا افتتاح کیا- 5 کروڑروپے کی

لاگت سے یہ منصوبہ مکمل کیا گیا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو میں واٹر سپلائی بحالی پر9 کروڑ روپے خرچ ہوں گے-سیاحتی مقام فورٹ منرو میں فراہمی آب کا مسئلہ مستقل طور پر ہوگا-

وزیراعلی عثمان بزدار نے کوہ سلیمان کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا-

اس منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے-فورٹ منرو میں ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی سٹیشن بھی بنے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے فورٹ منرو ریسکیو سٹیشن

کے منصوبہ کا سنگ بنیادرکھا- فورٹ منرو میں ریسکیو سٹیشن کے قیام پر ساڑھے پانچ کروڑ روپے خرچ ہوں گے-

ہائی سکول فورٹ منرو کو اپ گریڈ کیا جائے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سکول کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا-

فورٹ منرو ہائی سکول کی اپ گریڈیشن پر3 کروڑ روپے خرچ ہوں گے- وزیر اعلی عثمان بزدار کو فورٹ منرو کیڈٹ کالج، ویلفیئر کمپلیکس سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر

بریفنگ دی گئی-ڈی جی کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریف کیا-

عثمان بزدار، محمد صادق سنجرانی اورزرتاج گل نے کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں چنار،اشوک اور پام کے پودے لگائے-

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینٹ نے ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں معزز علاقہ،

قبائلی عمائدین اور لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مکمل بحال اور فعال کردیا ہے۔ کوہ سلیمان کے علاقے کی ترقی

اور عوام کی خوشحالی کیلئے 5 ارب 70 کروڑ کے فنڈز رکھے گئے ہیں۔علاقے میں روڈز،واٹر سپلائی اور بنیادی مسائل حل ہوں گے۔

حکومت پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 100 ایکڑ اراضی دی ہے۔کیڈٹ کالج پر دو ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک ارب روپے کے فنڈز فوری جاری کردئیے ہیں

اور جلد کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں ایک اور کیڈٹ کالج بنائیں گے

جس کی فزیبلٹی سٹڈی جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے بچوں کو کیڈٹ کالج میں مفت داخلہ دیا جائے گا،بورڈنگ اور دیگر اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

انہو ں نے کہا کہ فورٹ منرو میں واٹر سپلائی کا مسئلہ مستقل طور پر حل کریں گے، اس ضمن میں محکمہ ہاؤسنگ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

واٹر سپلائی کے منصوبے پر جتنے بھی فنڈر درکار ہوں گے،حکومت پنجاب دے گی۔ فورٹ منرو میں صفائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کیلئے

کام کیا جارہا ہے۔ کوہ سلیمان اور رفورٹ منرو میں 108 کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں۔ ریسکیو ایمر جنسی سٹیشن کی تعمیر کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ کے فنڈ دیئے ہیں۔

قبرستان کی چار دیواری کے لئے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔ فورٹ منرو کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی

اور اسے شہری علاقہ قرار دیں گے۔ آر او پلانٹس کی تنصیب پر8 کروڑ خرچ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ

سخی سرور سے تمن بزدار اور تمن لغاری کے محروم علاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کریں گے۔

تمن لغاری میں ویٹرنری ہسپتال بنایا جائے گا۔موبائل ویٹرنری ہسپتال کی سہولت بھی دیں گے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے

علاقے رکھنی میں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت رکھنی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کیلئے فنڈز دے گی

اورفورٹ منرو کی تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

ڈیرہ غازیخان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی

رہائش گاہ پر گئے۔ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے عبدالرحمان کھیتران سے ان کی والدہ کے انتقال پردکھ او رافسوس کااظہار کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے والدہ کے انتقال پر عبدالرحمان کھیتران اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا

اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس ہے۔ والدہ کا انتقال کسی بڑے سانحہ سے کم نہیں اور ماں جیسی انمول نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا دکھ کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔ اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار باتیں کم اور کام زیادہ کرتے ہیں،عثمان بزدار پسماندہ علاقوں کے لوگو ں کے حقیقی وکیل ہیں‘صادق سنجرانی

عثمان بزدار نے کوہ سلیمان اور فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے وہ اقدام کئے جو 73 برس کے دوران کوئی وزیر اعلی نہیں کر سکا‘زرتاج گل

وزیر اعلی عثمان بزدار نے ہمیشہ عام آدمی کا دکھ محسوس کیا ہے اور عوامی مسائل کے حل

کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں‘سردار احمد علی دریشک

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعلی عثمان بزدار کے یکساں ترقی کے ویژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ

پنجاب کے دور دراز علاقے جس تیزی سے ترقی کر رہے ہیں اس کا کریڈٹ بلا شبہ وزیر اعلی عثمان بزدار کو جاتا ہے جو

باتیں کم اور کام زیادہ کرتے ہیں – وزیر اعلی عثمان بزدار نے ثابت کیا ہے کہ وہ پسماندہ علاقوں کے لوگو ں کے حقیقی وکیل ہیں –

وزیر مملکت زرتاج گل نے فورٹ منرو میں قبائلی عمائدین اور معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

وزیر اعلی عثمان بزدار نے پائیدار ویکساں تر قی کے ذریعے ہر علاقے کو اس کا حق دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کوہ سلیمان اور فورٹ منرو کی تعمیر و ترقی کیلئے

وہ اقدام کئے ہیں جو 73 برس کے دوران کوئی وزیر اعلی نہیں کر سکا جس پر میں وزیر اعلی عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں –

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں تک لے کر گئے ہیں

۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے ہمیشہ عام آدمی کا دکھ محسوس کیا ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔

ڈیرہ غازیخان۔
تھانہ سٹی کے علاقے میں احتشام نامی شخص نے گھریلو جھگڑا پر اپنی بیوی اور 11 ماہ کی بیٹی کو فائرنگ سے زخمی کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

ڈی پی او عمر سعید ملک نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

احتشام نامی شخص نے گھریلو رنجش پر اپنی بیوی (م) اور اپنی 11 ماہ کی بیٹی (ح) کو ٹانگ پر فائر مار کر زخمی کر دیا۔

دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے

ایس پی انوسٹی گیشن حسن جاوید بھٹی نے زخمیوں کی عیادت کی۔

ملزم کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او تھانہ سٹی اقبال احمد کی زیر نگرانی پولیس ریڈ کر رہی ہے۔

خواتین پر ظلم اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

About The Author