دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران مختلف جرائم کی 57 وارداتیں رپورٹ

ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقہ میں نہر سے 2 ماہ کے بچے کی لاش برامد

لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران مختلف جرائم کی 57 وارداتیں رپورٹ

 نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقہ میں نہر سے 2 ماہ کے بچے کی لاش برامد

 تھانہ شالیمار کی حدود سے 19 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیاُ گیا

 تھانہ ڈیفنس بی میں مبینہ طور پر غیرقانونی حراست میں رکھے جانے والا شخص 2

اہلکاروں کو زخمی کر کے فرار

 غازی آباد میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے راہگیر خاوند جاں بحق، بیوی زخمی

 شہر میں 24 گھنٹے کے دوران ڈکیتی کی 14، چوری کی 16 وارداتیں رپورٹ

 شہر میں سے تین گاڑیاں، پانچ موٹر سائیکل چوری کر لئے گئے

About The Author