دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلک شبیرکا نیا گانا ’لاگے پیاری‘ ریلیزہوگیا

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے اس گانے کی ریلیز کا اعلان کیا

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’لاگے پیاری‘ ریلیز ہوگیا، جس میں اہلیہ سارہ بھی ماڈلنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے اس گانے کی ریلیز کا اعلان کیا اور ساتھ میں اس کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔

اس کے ساتھ ہی فلک نے بھی اپنی اس نئی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، اور مداحوں کو بتایا کہ لاگے پیاری ریلیز کردیا گیا ہے۔

میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو بھاگئی اور ہر گزرتے منٹ کے بعد اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔

About The Author