دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان اور دانش تیمور کے نئے برائڈل شوٹ

شوٹ کو بالی ووڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے نئے برائڈل شوٹ کو بالی ووڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔

اپنے شُوٹ کی کچھ تصاویر  عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائیں۔

تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے  اور عائزہ خان کو شہزادی جبکہ دانش تیمور کو شہزادہ قرار دیا جارہا ہے۔

جہاں جوڑے کے اس نئے انداز کے خوب چرچے ہیں وہیں لوگ اس شوٹ کی ایک تصویر پر بالی ووڈ فلم کے ایک منظر کی کاپی کرنے کا الزام عائد کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

عائزہ خان کا دیپیکا اسٹائل وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے نئے برائڈل شوٹ کو بالی ووڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔

اپنے شُوٹ کی کچھ تصاویر  عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائیں۔

تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے  اور عائزہ خان کو شہزادی جبکہ دانش تیمور کو شہزادہ قرار دیا جارہا ہے۔

جہاں جوڑے کے اس نئے انداز کے خوب چرچے ہیں وہیں لوگ اس شوٹ کی ایک تصویر پر بالی ووڈ فلم کے ایک منظر کی کاپی کرنے کا الزام عائد کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں

اس  شوٹ کو اداکارہ کے مداح بارت کی مقبول ترین فلم ’پدماوت‘ سے جوڑ رہے ہیں، جس میں دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیاتھا جبکہ فلم کی کاسٹ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور بھی شامل تھے۔

About The Author