کراچی۔
سی ویو پرپھنسےبحری جہازکا معاملہ
جہازکو سی ویو پرپھنسے ایک ماہ 4دن گزرگئے
جہاز کو آج پہلےمرحلےمیں کرین شپ کی مدد سے سمندر کی جانب گھسیٹا جائیگا
جہاز کا ری فلوٹنگ آپریشن مشکلات کا شکار
چھو سو میٹر تک جہاز کےقریب کھڑے کرین شپ پر بندھےرسہ سےکھینچا جائیگا
جہازکو کرین شپ تک پہنچنے کےبعد چھوٹے ٹگ ایڈمنی سے گھسیٹا جائیگا
ٹگ منی سے جہازکا رسہ ہارمنی ٹگ تک پہنچایا جائیگا۔انتظامیہ
2200میٹر کےفاصلےپرکھڑی ہارمنی ٹگ سے کرین شپ سےآگے جہازکو گھسیٹا جائیگا۔
اگر جہاز کرین شپ کو کراس کرگیا تو جہازڈینجر زون سے باہر آجائیگا۔
آج دوپہر 2بجےتک بلند اور اونچی لہریں بنیں گی
آج جہازکو کرین شپ سےآگے لیجانےکی ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،