دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کی ایک نہ مانی

اداکارہ مہوش حیات نے خوبصورت بال کاٹنے پر سیلون کا شکریہ ادا کیا۔

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کی ایک نہ مانی اور بال کٹوا لیے۔

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے اور نئے ہیئر کٹ کی ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے بال کٹوانے کی ویڈیو سمانی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ان کے بال کٹتے دکھائی دیئے گئے ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے خوبصورت بال کاٹنے پر سیلون کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں جانتی ہوں کہ

آپ میں زیادہ افراد نے مجھے بال لمبے کرنے کا مشورہ دیا تھا

لیکن میں نے اپنے خراب بالوں کو کٹوانا ضروری سمجھا۔

انہوں نے لکھا کہ میں اپنے آپ کی تبدیلی ضروری سمجھ رہی تھی تاہم آپ لوگ کا کیا خیال ہے ؟

About The Author