دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ

پی سی بی نے ای سی بی کی درخواست قبول کر لی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ

پی سی بی نے ای سی بی کی درخواست قبول کر لی۔۔۔

پاک افغان آئندہ ماہ ہونیوالی ون ڈے سیریز منسوخ کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اور کابل میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کے

باعث سیریز منسوخ کی گئی

براڈ کاسٹ کی سہولیات میں کمی اور سری لنکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز بھی سیریز منسوخی کا باعث بنے

پی سی بی کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈ اب پاک افغان ون ڈے سیریز

دو ہزار بائیس میں شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔۔۔

About The Author