دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب اپوزیشن کودبانے کی کوشش میں ہے ،شاہد خاقان عباسی

آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کااسکینڈل نہ ہو

نیب اپوزیشن کودبانے کی کوشش میں ہے ،ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی

کیسزکی وجوہات پوراپاکستان جانتاہے

اتنےبڑےبڑےکرپشن کیسز ہیں، نیب کو نظر نہیں آتے

ملک کی خارجہ پالیسی لیا ؟ کچھ تو پتہ چلے

اس ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے ، آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کااسکینڈل نہ ہو،شاہدخاقان عباسی

عدل کا نظام صرف عدالت میں نہیں ہر ادارے میں ہوتا ہے،شاہد خاقان عباسی
نیب جن کو استعما ل کررہا ہے اورجو ہورہے ہیں سب کوجوابدہ ہونا ہوگا،شاہد خاقان عباسی

3سال گزرگئے ہم کہاں ہیں ؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
افغانستان سے متعلق پالیسی پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں طے کی جائے

ہماری خارجہ پالیسی کیا ہے؟ ترجیحات طے کرنے کی ضرورت ہے
آئین میں پارلیمنٹ کا ایک مقام ہے

پارلیمنٹ کو اہم سمجھنا چاہیے

طے کرنا ہوگا کہ ووٹ کو عزت دینی ہے یا پھر چوری ،شاہد خاقان عباسی

نیب کو اپنے گھر کا معائنہ کرناچاہیے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

About The Author