دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ،رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کامقدمہ درج

تھانہ چوہنگ پولیس ، جینڈر سیل اورتحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکھٹے کرلیے

لاہور

رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کامقدمہ درج ،سی سی پی او

لاہور،رکشہ ڈرائیور اور ساتھی فرار ، رکشہ کو قبضہ میں لے لیا گیا، غلام محمود ڈوگر

ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل، جلد گرفتار کر لیا جائے گا،سی سی پی او لاہور

متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے گا،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر

تھانہ چوہنگ پولیس ، جینڈر سیل اورتحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکھٹے کرلیے

خاتون کو میڈیکل کروانے کے لیے اسپتال لے جایا جائے گا

About The Author