دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی ایم ایف کا ممبر ممالک کے لیے قرض پروگرام کا آج سے آغاز

پاکستان کو 2ارب 77کروڑ ڈالر قرض غیر مشروط طور پر دیا جارہاہے

آئی ایم ایف کا ممبر ممالک کے لیے قرض پروگرام کا آج سے آغاز

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر قرض ملے گا،ذرائع کے مطاق

پاکستان کو 2ارب 77کروڑ ڈالر قرض غیر مشروط طور پر دیا جارہاہے

رقم آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کا امکان

رقم کی منتقلی سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند سطح تک پہنچنے کا امکان

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ممبر ممالک کیلئے قرض کی منظوری دی تھی

ممبر ممالک کیلئے650 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دی گئی تھی

About The Author