کراچی۔
سی ویو پرپھنسےبحری جہازکا معاملہ
سی ویو پرپھنسی کرین شپ کونکالنےکےآپریشن میں اتوارکےروز کامیابی ہوئی
انتظامیہ کی جانب سےکرین شپ کو 600میٹرکے فاصلےپر اسٹیشن کردیا گیا
11اگست کو کرین شپ آپریشن کےدوران ریت میں پھنس گئی تھی
انتظامیہ کی جانب سے آج بحری جہازکو نکالنے کا آپریشن کیا جائیگا
نائیلون رسہ کرین شپ کےساتھ جہازاور ٹگ تک باندھا جاچکاہے
نائیلون رسہ لچک دار ہونے کی وجہ سے جہازگھسیٹنےمیں مددگارثابت ہوگا
اسٹیشن ہونےپر کرین شپ اور جہازایک سید میں کھڑے ہیں
تیزاور اونچی لہروں کے سبب جہازنےپھرپوزیشن تبدیل کرنا شروع کردی
ہینگ ٹینگ 77کو ساحل پر پھنسے ایک ماہ تین دن کا وقت گزرگیاہے
جہازگھسیٹنے کےآپریشن میں اب کرین شپ اور ٹگ بوٹ دستیاب ہیں۔ انتظامیہ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،