دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی ایکسپرٹ لاہور پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی ایکسپرٹ لاہور پہنچ گئے

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی ایکسپرٹ ڈیوڈ سینائر کو لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی وینیو کا دورہ کرایا جائیگا

سیکیورٹی ایکسپرٹ کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ دینگے

 نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن بھی 22 سے 27 اگست تک پاکستان کے دورہ پر ہونگے، پی سی بی

About The Author