دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی بلاگرسنتھیارچی نے تاحال قانونی کارروائی کے کیے درخواست نہیں دی،پولیس

ایس ایس پی اسلام آباد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سنیتھیارچی نے پولیس کو ابھی تک بیان نہیں دیا ۔

امریکی بلاگرسنتھیارچی نے تاحال قانونی کارروائی کے کیے درخواست نہیں دی ، پولیس

اسلام آباد:امریکی بلاگرسنتھیارچی نے تاحال قانونی کارروائی کے کیے درخواست نہیں دی ۔

ایس ایس پی اسلام آباد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سنیتھیارچی نے پولیس کو ابھی تک بیان نہیں دیا ۔

سنیتھیا رچی کے بیان، میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی قانونی کارروائی کی جائی گئی ۔

ایس ایس پی ڈاکٹر مصطفی تنویر نے کہا سنتھیا ڈی رچی کی ابھی تک میڈیکل رپورٹ بھی پولیس کو موصول نہیں ہوئی ۔

انہوں نے کہا قانونی کارروائی کے لیے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا

قانون کے مطابق کاروائی کی جائی گی۔
خیال رہےکہ امریکی بلاگر سنتھیاڈی رچی دو روز قبل اپنے فلیٹ میں بے ہوش پائی گئی

تھیں۔۔ انہیں بےہوشی کی حالت میں پولی کلینک لایا گیا تھا۔

About The Author