دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپورٹس بورڈ پنجاب کا تیزترین مین اینڈ وومن آف دی پنجاب مقابلے کرانے کااعلان

مقابلے میں پنجاب بھر سے مردوخواتین حصہ لیں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور۔

سپورٹس بورڈ پنجاب کا تیزترین مین اینڈ وومن آف دی پنجاب مقابلے کرانے کااعلان

 مقابلے ستمبر میں کرائیں جائینگے

 مقابلے میں پنجاب بھر سے مردوخواتین حصہ لیں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

 اوپن مقابلوں میں تحصیل سطح سے انڈر 21 ایتھلیٹ حصہ لے سکیں گے، عدنان ارشد اولکھ

پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے میل /فی میل کو ایک، ایک لاکھ روپے کے انعامات دیں گے ڈی جی سپورٹس پنجاب

 30بہترین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مزید ٹریننگ دیں گے، عدنان ارشداولکھ

 اتھلیٹکس فیڈریشن اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن سے بھی رابطہ کریں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

 پنجاب سپورٹس بورڈ کا جیولن تھرو میل/فی میل کے مقابلے بھی کرانے کا فیصلہ

 جیولن تھرو مقابلوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

 ارشد ندیم نے نوجوانوں میں جیولن تھرو کا شوق پیدا کردیا ہے، عدنان ارشد اولکھ

About The Author