دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان، جسونت نگر مویشی منڈی میں ڈکیتی کی واردات

تین مسلح ڈاکو آڑھتیوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے، پولیس

ملتان، جسونت نگر مویشی منڈی میں ڈکیتی کی واردات

 تین مسلح ڈاکو آڑھتیوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے، پولیس

 تینوں ڈاکو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے، پولیس

 گاڑی کے شیشے توڑ کر رقم لیکر فرار ہوگئے، پولیس

 بستی ملوک پولیس موقع پر پہنچ گئی

 ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی اطلاع ملی ہے، ایس ایچ او

 واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایس ایچ او

 ملزمان کی تلاش کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پولیس

About The Author