دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو 24 اگست کے روز طلب کر لیا

شہباز شریف کو منگل کے روز نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

میٹرو منصوبے میں احسن اقبال کے بھائی کو لینڈ اسکیپنگ کے خلاف ضابطہ ٹھیکے

نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو 24 اگست کے روز طلب کر لیا

شہباز شریف کو منگل کے روز نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کی کمپنی کو دیئے ٹھیکوں کی تفصیلات سمیت پیش ہونے کا حکم

مصطفیٰ کمال کی کمپنی کو میٹرو منصوبے کی تزئین و آرائش اور لینڈ اسکیپنگ کا ٹھیکہ دیا گیا تھا

ورکنگ پیپر کیمطابق مصطفیٰ کمال کی کمپنی کو ٹھیکہ شہباز شریف کی منظوری سے دیا گیا ، نیب

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے حاصل معلومات کیمطابق بھی ٹھیک رُولز کیخلاف دیا گیا ، نیب

نیب راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر رہا ہے

About The Author