دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان کی شادی کو 7 سال ہو گئے

پاکستان کی معروف اداکار جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو 7 سال مکمل ہو گئے۔

پاکستان کی معروف اداکار جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو 7 سال مکمل ہو گئے۔

عائزہ خان اور دانش تیمور نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پوسٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا۔

عائزہ خان نے کیک کاٹتے ہوئے خوبصورت ویڈیو مداحوں کے ساتھ شئیر کی

انہوں نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں آتا کہ یہ 7 سال کیسے گزر گئے، اور وہ دعا کرتی ہیں ک

ہم ساری زندگی ایسی ہی خوشگوار زندگی گزاریں۔

دوسری جانب عائزہ کیلئے دانش نے لکھا کہ آج ہی کی تاریخ میں سات سال قبل میں نے آپ کو عروسی جوڑے میں دلہن بنے دیکھا تھا

اور وہیں سے ہماری کہانی کا آغاز ہوا تھا۔

عائزہ خان کی اداکار دانش تیمور سے 2014 میں شادی ہوئی تھی۔

اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش 2015 میں ہوئی تھی جبکہ ان کے ہاں 2017 میں بیٹا پیدا ہوا۔

About The Author