دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ وائرل

عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور انہیں بہت پذیرائی مل رہی ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور انہیں بہت پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر انہوں نے بھاری بھرکم کڑھائی والی مکمل لمبائی کا لباس پہنا ہوا ہے۔

اس فوٹو شوٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے نیچرل بیوٹی کا انتخاب کیا گیا ہے اور سیٹ درختوں کے جھنڈ میں لگایا گیا ہے۔

فوٹو شوٹ کیلئے اداکارہ منفرد رنگ کے عروسی جوڑے پہنا ہوا ہے

جبکہ ان کا میک اپ بھی ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ نے اپنی آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لئے اسموکی میک اپ کروایا ہے۔

شوٹ کے متعلق ایک ویڈیو بھی فلمائی گئی ہے

جس میں عائزہ خان کھلے بالوں اور حسین لباس میں بھاگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

About The Author