کراچی
خواجہ سرا کمیونٹی نے اسپتالوں اور ویکسنیشن سینٹرز پر الگ کاؤنٹر قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خراجہ سراوں کا کہنا ہے کہ انہیں سینٹرز پر لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے کے دوران طنز اور طعنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اور وہ مردوں اور عورتوں کی قطاروں میں بغیر ہچکچاہٹ شامل نہیں ہوپاتے ہیں۔
خواجہ سرا نے کہا کہ صرف جناح اسپتال نہیں شہر کے تمام مراکز پر ہمیں ویکسین کے معاملے پر ترجیح دی جائے
ور شہری بھی اس وقت ہمارا خیال کریں۔
خواجہ سرا کمیونٹی نے بتایا کہ شہر میں ان کے سروے کے مطابق 18 ہزار سے زائد خواجہ سرا موجود ہیں
انہوں نے بتایا کہ کئی خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ نا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب