دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے، بشریٰ انصاری

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ماننا ہے کہ زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن زندگی تو ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ  انصاری کا ماننا ہے کہ زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن زندگی تو ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر پھولوں کے ساتھ کھڑے کچھ تصاویر شیئر کیں اور معنیٰ خیز کیپشن بھی تحریر کیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ  انصاری کا ماننا ہے کہ زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن زندگی تو ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر پھولوں کے ساتھ کھڑے کچھ تصاویر شیئر کیں اور معنیٰ خیز کیپشن بھی تحریر کیے۔

بشریٰ انصاری نے ایک کیپشن میں کہا کہ ’زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن ہاں زندگی تو ہے، یا اللہ رحم۔‘

About The Author