جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔

اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی

ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

قومی اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں پہلا ٹیسٹ میچ12 اگست سےجمیکا میں شروع ہوگا.

About The Author