دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہن کی شادی میں آئمہ بیگ کے جلوے

فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں تیاریوں، ہلے گلے، شور شرابے، کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

مختلف فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کے منگیتر شہباز شگری نے بھی شرکت کی

آئمہ اور شہباز کے ایک ساتھ دل لبھانے والے انداز بھی مداحوں کو خوب بھائے ہیں۔

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں تیاریوں، ہلے گلے، شور شرابے، کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

مختلف فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کے منگیتر شہباز شگری نے بھی شرکت کی، آئمہ اور شہباز کے ایک ساتھ دل لبھانے والے انداز بھی مداحوں کو خوب بھائے ہیں۔

آئمہ بیگ نے بہن کی شادی کی تقریب میں فُل ایمابراڈڈ براؤن اور لال مِکس رنگ کی فراک کا انتخاب کیا، ہلکے میک اپ ، ماتھے پر ٹیکے اور ہاتھ میں چوڑیوں نے گلوکارہ کی تیاری کو چار چاند لگا دیے۔

شادی کی تقریب میں ہنسی مذاق اور ہلے گلے سے قطع نظر آئمہ بیگ بہن کی رخصتی کے وقت خوب روئیں۔

کومل بیگ کی شادی کی تقریب کی کچھ جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔

About The Author