دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، یوم سیاہ منایا گیا

کشمیریوں نے جمعرات کو یوم سیاہ منایا۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کشمیریوں نے جمعرات کو یوم سیاہ منایا۔

اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوششیں ناکام رہیں۔

لال چوک سری نگر کے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات رہی۔

جمعرات کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں آدھے گھنٹے بلیک آؤٹ کیا گیا۔

علاوہ ازیں لندن میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ نے بھارتی ہائی کمیشن پر

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

 

احتجاج کرتے ہوئے بھارت مخالف اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

About The Author