اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔

مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق آج سے شروع ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا اور تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

 

دنیا بھر میں کھیل کا تاریخی ہفتہ

کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے لئے 30 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت ہے۔

%d bloggers like this: