معصوم بچے اور بچیوں کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کی مانیٹرنگ کے لیے سوفٹ وئیر بنانے کا فیصلہ
ترجمان پولیس کے مطابق بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کی تھانوں میں حاضری کو سوفٹ وئیر کے ذریعے مانیٹر کیا جائے گا
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کےلئے سنیٹرل پولیس آفس کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سوفٹ وئیر تیار کر رہا ہے
بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والے عادی ملزمان کا ڈیٹا اس سوفٹ وئیر میں مٖحفوظ کیا جائے گا
سوفٹ وئیر کے ذریعے بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کی تھانوں میں آئن لائن حاضری لگے گی
جسےآئی جی آفس میں بھی مانیٹر کیا جائے گا
ملزم تھانے میں حاضری نہیں لگائے گا تو اسکے خلاف متعلقہ پولیس قانونی کارروائی کرےگی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،