دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویرئینٹ کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

خبردار،، ہوشیار،، وزیر صحت پنجاب نے ڈیلٹا ویرئنٹ کی موجودگی کی تصدیق کر دی

پنجاب میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرئینٹ کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہو گیا

صوبائی وزیر صحت کے مطابق دو سو چھپن افراد کے سیمپل ٹیسٹس میں سے

ستر فیصد میں ڈیلٹا ویرئینٹ موجود ہونے کا پتہ چلا، ۔

خبردار،، ہوشیار،، وزیر صحت پنجاب نے ڈیلٹا ویرئنٹ کی موجودگی کی تصدیق کر دی

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈیلٹا ویرئینٹ کی شناخت کے لئے ٹیسٹ کٹس نہ ہونے کا تاثر رد کر دیا

ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صحت پنجاب، ہمارے پاس چین سیکوئنسر اور کٹس موجود ہے

دو سو چھپن افراد کے سیمپل ٹیسٹوں میں سے ستر فیصد افراد میں ڈیلٹا ویرئنٹ کی موجود گی پائی گئی ہے

ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاو روکنے سے متعلق سوال پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ

حالات کا روزانہ کی بنیاد پر مشاہدہ کیا جا رہا ہے

پابندیوں کا فیصلہ این سی او سی کی ہدایات کے تناظر میں کیا جائے گا

 ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صحت پنجاب، لوگوں کو چاہئے ہے کہ ڈیلٹا ویرئنٹ سے بچنے کے لئے ویکسین لگوائے۔۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کورونا کے خلاف جنگ جاری ہے۔۔۔

جسے عوام کے تعاون کے بغیر جیتنا ممکن نہیں۔۔

شہری انسداد کورونا سے متعلق ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں۔

About The Author