تعلیمی ادارے دو اگست سے ہی کھلیں گے،، این سی او سی کا اجلاس بغیر نتیجہ ختم ہو گیا
پنجاب حکومت سابقہ فیصلوں پر قائم ہے،، بورڈ امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے،، طلبہ اور والدین صورت حال پر کیا کہتے ہیں؟؟ بتا رہے ہیں
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کا اجلاس نتیجہ خیز نہ ہونے پر صوبائی حکومت اپنے اعلان پر قائم،، پنجاب بھر میں اسکولز دو اگست سے کھلیں گے
طلبہ نے فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کر دیا،، کہتے ہیں سیشن چاہے لیٹ شروع ہو لیکن امتحانات بروقت ہونے چاہئیں
طلبہ و طالبات، سیشن لیٹ شروع ہوجائے لیکن پیپر لازمی ہونے چاہیں ،،، آن لائن کلاسز سے بوجھ خود پر آٰیا جس سے تیاری نہیں ہو سکی
اگر پیپر لیٹ ہوجائیں تو زیادہ اچھا ہے
این سی او سی کی جانب سے اسکولز کھولنے کا حتمی فیصلہ تو سامنے نہیں آیا
والدین نے سکول کھولنے کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کورونا کے باعث بچوں کی تعلیم کا بہت حرج ہوا ہے
والدین، اب کورونا کی صورت حال بہتر ہو چکی ہے،اس لیے سکول کھول دینے چاہیے
پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کو ہدایات کی ہیں کہ دو اگست سے پہلے تمام سکولوں میں صفائی سمیت دیگر انتظامات مکمل کر لیے جائیں تاکہ
.بچوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،