پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی،نوٹیفکیشن جاری
لاہور
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا
پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹفکشین کے مطابق ناظرہ قرآن تعلیم کے پچاس نمبر ہونگے
پہلی کلاس کو نورانی قائدا اور قرآن پاک کی آخری چار صورتیں پڑھائی جائیں گی
پہلی جماعت کو پہلا اور دوسرا سپارہ پڑھایا جائے گا
تیسری جماعت کو تیسرے سے آٹھواں سپارہ پڑھایا جائے گا
چھوتھی جماعت کو 9 سے 18 تک سپارے پڑھائے جائیں۔ گے
پانچویں جماعت کو 19 سے 30 تک سپارے پڑھائیں جائیں گے ۔مراسلہ
پہلی سے تیسری جماعت کے ہفتے میں ناظرہ قرآن کے تین پریڈ ہونگے
چھوتھی اور پانچویں جماعت کے ہفتے میں ناظرہ کے چار پریڈ ہونگے ۔ مراسلہ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،